Phal Chops پھال چوپس

1570095713maxresdefault (16).jpg

Why recepie famous for?

Simple-to-prepare lamb chops dish is full of flavor. Marination in yogurt along spices give them a juicy taste. These Phal Chops are perfect as satisfying meal.

Ingredients

چانپیں آدھا کلو
(پیاز دو عدد (درمیانی اور سلائس کی ہوئی
ہرا دھنیا آدھا کپ
ہری مرچ آٹھ عدد
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (ثابت
دہی ایک کپ
لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
تیل ایک چوتھائی کپ

Instructions

بلینڈر میں پیاز، ہرا دھنیا، ہری مرچ، ادرک لہسن کا پیسٹ، ثابت کالی مرچ، دہی، لیموں کا رس اور نمک ڈال کر بلینڈ کر لیں۔

اب چانپوں کو آدھے مکسچر سے دو گھنٹے کے لیے میری نیٹ کر لیں۔

پھر تیل گرم کرکے اس میں باقی آدھے مکسچر کو پانچ منٹ کے لیے فرائی کر لیں، یہاں تک کہ وہ براؤن ہو جائے۔

اب اس میں چانپیں ڈال کر اچھی طرح فرائی کر لیں۔

پھر اس میں ایک کپ پانی شامل کرکے ڈھکیں اور پکنے کے لیے چھوڑ دیں، یہاں تک کہ چانپیں گل جائیں۔

آخر میں انھیں فرنچ فرائز کے ساتھ سرو کریں۔

leave comments


Open Recipes